تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے سے تربیلا سے بجلی پیداوار میں 1530 میگاواٹ اضافہ ہوگا۔