لئی میں گرنے والے 11نالوں کی صفائی تیز کی جائے، کمشنر
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے )کمشنر سید گلزار حسین شاہ نے ہدا یت کی کہ نالہ لئی کے اطراف کو ہر قسم کی تجاوزات سے فوری پاک کیا جائے۔ مون سون سیزن میں متو قع بارشوں کیلئے ضروری ہے کہ 11...