ہیڈ کوچ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بیٹسمینوں پر برس پڑے
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اپنے بیٹسمینوں پر برس پڑے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم بھی مضبوط تھی آغاز بھی اچھا تھا اختتام پر بہت افسوس...