دیکھنا ہے زورکتنا ، بازوئے قاتل میں ہے
دیکھنا ہے زورکتنا ، بازوئے قاتل میں ہے گزشتہ سال ہونے والی قیامت خیز بارش نے کراچی کے انفرا اسٹرکچرکی زبوں حالی کو عیاں کردیا۔ اس بارش نے ایک طرف غریبوں کی بستیوں کو برباد کیا تودوسری طرف متوسط طبقہ کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی پلاننگ کی بھی خامیاں عیاں ہوگئیں اور تیسری طرف پوش ایریا کے امراء کے کروڑوں روپوں کے بنگلے ناقص ٹاؤن پلاننگ کی Ù...
Source: express.pk