صدر ممنون حسین کے دوست نہ بدلے
صدر ممنون حسین کے دوست نہ بدلے سابق صدر مملکت ممنون حسین بھی راہی ملک عدم ہو گئے ۔ یہ 2003 کا ذکر ہے میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی غرض سے موجود تھاممنون حسین اور پروفیسر غفور احمد مرحوم سے ٹی وی پروگرام کے دوران تعارف ہوا جو پھر ان دونوں بزرگوں سے ان کے آخری وقت تک محبت و شفقت کی صورت میں برقرار رہا ۔ یہ مشرف کی آمریت کے دن تھے اور ...
Source: jang.com.pk