جنت کے محلات کے حق دار۔۔۔!
جنت کے محلات کے حق دار۔۔۔! وہ خوش نصیب مومنین و صالحین جن کے لیے اﷲ تعالیٰ جنت میں محل بنا دیتا ہے۔ فوٹو: فائل اﷲ تعالیٰ نے مومنین اور صالحین کے لیے جنّت تیار کر رکھی ہے جس کی نعمتیں بے مثال اور لازوال ہیں۔ وہ نعمتیں ایسی ہیں جن کو پہلے نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سن...
Source: express.pk