راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی
راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے انتظامیہ کی جانب سے راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے عوامی مشکلات کے پیش نظر منصوبہ دسمبر2022ء کی بجائے اکتوبر2021ء میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ �...
Raval Square E Raval Square Development Institution Raval Dam Square Federal Development Institution Princess Town
Source: jang.com.pk