Vimarsana.com

Latest Breaking News On - Host king zeb khanzada - Page 1 : vimarsana.com

اپنی مرضی کا آرمی چیف نہ کبھی ہم نے کہا نہ سوچا، رانا ثناء اللّٰہ

اپنی مرضی کا آرمی چیف نہ کبھی ہم نے کہا نہ سوچا، رانا ثناء اللّٰہ
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

A-imran-khan
Imran-khan
King-zeb-khanzada
Judicial-commission
Rana-thursday
File-federal
Geo-news
Host-king-zeb-khanzada
Federal-secretary
Sat-off

امریکا کا وہ رعب دبدبہ نہیں جو20 سال پہلے تھا،مشاہد حسین سید

امریکا کا وہ رعب دبدبہ نہیں جو20 سال پہلے تھا،مشاہد حسین سید
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Moscow
Moskva
Russia
Australia
Afghanistan
India
United-kingdom
China
Beijing
Pakistan
Karachi
Sindh

قانون میں چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی گنجائش نہیں، شاہد خاقان

کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا...

Guinea
Lahore-high-court
Punjab
Pakistan
Karachi
Sindh
Shahid-khaghani
Shahid-khaghani-abbasi
Shahzaib-khanzada
Rashida-rizvi
Javaid-iqbal
King-zeb-khanzada

نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا

نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا،سابق سفیر کی بیٹی کے دردناک قتل کو7 دن گزر گئے۔ ملزم ظاہر جعفر سے متعلق آئے روزنئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں،کاؤنسلنگ اور تھراپی کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے جو نہیں ہونی چاہئے،ملزم کی کرمنل ہسٹری کو کیس کاحصہ بنانے کا فیصلہ ،پہلے معاملہ انفرادی نظر آرہا تھا اب ملزم کی خواتین کو ہراساں کرنے اورمجرمانہ سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ ملزم کے برطانیہ اورامریکا میں مجرمانہ ریکارڈ کیلئے فنگر پرنٹس لے لئے گئے،دونوں ممالک سے کرمنل ہسٹری مانگی گئی ہے،ہسٹری کے باوجودظاہر جعفر کیسے پاکستان میں قائم ذہنی بیماریوں کا علاج کرنیوالے تھراپی ورکس کے ادارہ میں کام کرتا رہا،تھراپی ورکس کے بحیثیت ایک ادارے کے طور پر کئی سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں مزید کہاکہ پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے دردناک قتل کوسات دن گزر گئے ہیں اور قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق آئے روزنئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔کچھ اہم اور حیران کن تفصیلات تک ہم نے براہ راست رسائی بھی حاصل کرلی ہے ۔تفصیلات ہم آپ کے سامنے رکھنے جارہے ہیں وہ اس کیس سے جڑا ایک بہت بڑا اسکینڈل ہے ۔  ایک ایسا اسکینڈل جو ذہنی بیماریوں کے علاج کے نام پر سامنے آیا ہے ۔ایک ایسے شعبے کو بدنام کرنے کی بنیاد بنا ہے جس کی پاکستان میں اشد ضرورت ہے۔پاکستان میں اس وقت ایک بڑی آبادی ڈپریشن اوردیگر ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہے۔پاکستان میں ایک بڑی تعداد تھراپی اور کاؤنسلنگ کرانے کے لئے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتی ہے۔ ڈپریشن اوردیگر امراض کو تسلیم کرنے اور اس کا علاج کرنے سے انکار کرتی ہے لیکن نور مقدم کے کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ اس سے مزید کاؤنسلنگ اور تھراپی کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے جو کہ نہیں ہونی چاہئے۔جو اسکینڈل ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں اس کا قطعاً مقصدکاؤنسلنگ یا تھراپی کی حوصلہ شکنی کرنا نہیں ہے بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں بدنام کرنے والوں کی تفصیلات آپ کے سامنے رکھنی ہے۔ پہلے یہ معاملہ انفرادی نظر آرہا تھا مگر اب ملزم کی خواتین کو ہراساں کرنے اورمجرمانہ سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ صرف یہی خبریں نہیں آرہی ہیں کہ ملزم کی کرمنل ہسٹری کونور مقدم کیس کاحصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ملزم ظاہر جعفر کے برطانیہ اورامریکا میں مجرمانہ ریکارڈ کے لئے فنگر پرنٹس لے لئے گئے ہیں۔ملزم کے فنگر پرنٹس امریکا اور برطانیہ کے سفارتخانوں کو بھجوا دیئے گئے ہیں دونوں سفارت خانوں سے ملزم کی کرمنل ہسٹری مانگی گئی ہے۔ملزم ظاہر جعفر کو 2016ء میں برطانیہ میں3 مہینے قید اور ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ مگر اس ہسٹری کے باوجودظاہر جعفر کیسے پاکستان میں قائم ذہنی بیماریوں کا علاج کرنے والے تھراپی ورکس کے ادارے میں ایک تھراپسٹ کے طور پر کام کرتا رہا۔کیسے اسے داخلہ ملا کیسے اس نے تین لیول کلیئر کئے کیسے لیول فور تک پہنچا۔ کیسے اسکول میں جاکر بچوں کی کاؤنسلنگ کے سیشن لئے کیسے تھراپی ورکس میں مریضوں کو دیکھتا رہا۔ تھراپی ورکس وہ ادارہ ہے جس کے اہلکاروں کا نور کے قتل کے بعدسب سے پہلے ظاہر جعفر سے آمنا سامنا ہوا۔ ظاہر جعفر کے والدین کے کہنے پر تھراپی ورکس کی ٹیم ظاہر جعفر کے گھر پہنچی مگر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ وہ شخص جو خود پرتشدد ہوجس کی منشیات اور شراب کی لت کی ایک ہسٹری ہووہ ایک تھراپسٹ کے طور پر کیسے کام کرتا رہا ہے۔ اہم خبریں سے مزید

Was-how
Warwickshire
United-kingdom
Pakistan
Karachi
Sindh
Shahzaib-khanzada
King-zeb-khanzada
Worksa-institution
Institutiona-as
Show-school
Host-king-zeb-khanzada

افغان سفیر کی بیٹی کے فون کی فارنزک کی جاری ہے، شیخ رشید

افغان سفیر کی بیٹی کے فون کی فارنزک کی جاری ہے، شیخ رشید
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Germany
Afghanistan
Afghan
King-zeb-khanzada
Afghan-ambassador
Geo-news
Host-king-zeb-khanzada
Prime-minister
Investigation-navigation
Foreign-secretary
ஜெர்மனி

ماضی میں ریاست نے چھوٹے مفادات کیلئے سمجھوتہ کیا، فواد چوہدری

ماضی میں ریاست نے چھوٹے مفادات کیلئے سمجھوتہ کیا، فواد چوہدری
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
Fb-fouad-hussein
King-zeb-khanzada
Federal-secretary
Geo-news
Host-king-zeb-khanzada
Her-amir
Visual-location
பாக்கிஸ்தான்
கிங்-ஜேப்-கஞ்சத
கூட்டாட்சியின்-செயலாளர்

بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا، عبدالقادر

بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا، عبدالقادر
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Yar-mohammad
Sindh
Pakistan
Balochistan
King-zeb-khanzada
Senator-abdul
Host-king-zeb-khanzada
Yar-mohammad-rind
Pakistan-tehreeke-insaf
யார்-முகமது
சிந்த்

سنجرانی کو جتوانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

سنجرانی کو جتوانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
Sanjrani
Punjab
Yousaf-raza-gillani
King-zeb-khanzada
Alliancea-members
Pakistan-peoples-party
Federal-minister
Federal-secretary
Host-king-zeb-khanzada
Chairman-senate
பாக்கிஸ்தான்

یقین ہے لوگوں کو آصف علی زرداری نے خریدا ہے، شیخ رشید

یقین ہے لوگوں کو آصف علی زرداری نے خریدا ہے، شیخ رشید
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
Asif-ali-zardari
Asif-zardari
Rashid-ahmad
Shaikh-rasheed-ahmad
King-zeb-khanzada
Pakistan-muslim-league
Senate-electiona-institution
Pakistan-peoples-party
Host-king-zeb-khanzada
Federal-secretary
Senate-election

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے، عثمان ڈار

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے، عثمان ڈار
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
Wazirabad
Punjab
Imran-khan
Si-pey
King-zeb-khanzada
Election-commission
Minister-imran-khan
Young-ottomans
Host-king-zeb-khanzada
Prime-minister
பாக்கிஸ்தான்

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.