vimarsana.com

Latest Breaking News On - Host princess iqbal - Page 2 : vimarsana.com

لاک ڈاؤن، سخت پیغام کے بعد سندھ حکومت نے فیصلہ بدلا، فواد چوہدری

لاک ڈاؤن، سخت پیغام کے بعد سندھ حکومت نے فیصلہ بدلا، فواد چوہدری کراچی(ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنا چاہتی تھی، وفاق سے سخت پیغام سند ھ کو دیا گیا جس کے بعد انہوں نے فیصلے میں تبدیلی کی، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسد عمر اور فیصل صاحب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سپورٹ کا یقین دلایا ہے، فواد چوہدری بلاوجہ ہر معاملہ پر باتیں شروع کردیتے ہیں، وہ پوائنٹ اسکورنگ کررہے ہیں ان سے درخواست ہے ایسا نہ کریں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران جاوید قریشی نے کہا کہ سندھ حکومت بہت جھوٹ بولتی ہے

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، یہ را کا ایجنڈا ہے، شیخ رشید

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، یہ را کا ایجنڈا ہے، شیخ رشید کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی ، میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ انٹرنیشنل ریکٹ ہے یہ بین الاقوامی سازش ہے یہ را کا ایجنڈا ہے یہ را نے ساری دنیا میں یہ بات پھیلائی ہے ۔افغان سفیر کی لڑکی کو اغوا نہیں کیا گیا۔ کھڈا مارکیٹ سے اس نے ٹیکسی لی ہے وہ ڈرائیو راور مالک بھی ہمارے پاس ہے یہ راولپنڈی گئی ہے یہ اب مان ہی نہیں رہی کہ میں راولپنڈی گئی ہوں۔میڈیا پر جو تصویریں چلی ہیں یہ جعلی چ�

خطے کی بدلتی صورتحال میں زیادہ پریشانی بھارت کو ہے، تجزیہ کار

خطے کی بدلتی صورتحال میں زیادہ پریشانی بھارت کو ہے، تجزیہ کار کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا کے انخلا کے بعد خطے کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور اس میں سب سے زیادہ پریشانی بھارت کو ہے۔  اس حوالے سے سابق سفیر عبدالباسط نے کہا کہ بھارت اس وقت صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے تہران اور ماسکو سے رابطے میں ہے اور ان کے ذریعے وہ چاہتے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات طے پا جائیں، پروگرام میں سابق ٹیسٹ کھلاڑی ثقلین مشتاق، سابق بولر عاقب جاوید نے بھی گفتگو کی۔ پروگرام کے آغا�

کیا شہباز کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر تفتیش کی جائے، فرخ حبیب

کیا شہباز کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر تفتیش کی جائے، فرخ حبیب کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کیا شہباز شریف کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر ان سے تفتیش کی جائے، شہباز شریف شیر پنجاب کہلاتے تھے آج بھیگی بلی کی طرح روتے نظر آرہے ہیں،سلیمان شہباز کی کمر میں کون سا درد ہے جس کا علاج وہ لندن میں کروارہے ہیں۔ وہ جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کررہے تھے۔  پروگرام میں ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تارڑ اور وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک تھے۔عطاء اللہ تا�

5829 ارب کا ٹیکس ہدف ناقابل حصول ہے، احسن اقبال

5829 ارب کا ٹیکس ہدف ناقابل حصول ہے، احسن اقبال کراچی (ٹی وی رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءاحسن اقبال نے کہاہے کہ 5829 ارب کا ٹیکس ہدف ناقابل حصول ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا کہناتھاکہ میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لئے کھیلوں اور طویل عرصے تک کھیلوں اور پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے میں اپنا کردار ادا کرسکوں ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’’نیاپاکستان‘‘میں میزبان شہزاد اقبال کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔احسن اقبال نے کہاکہ اپوزیشن کے پاس اپنا کردار ادا کرنے کے دو طریقے ہوتے ہیں یا وہ حکومت کو بجٹ میں ہرا سکتی ہے اگر اس کے پاس عدد�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.