وفاقی پولیس نے 48گھنٹوں کے دوران 12ملزموں کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) وفاقی پولیس نے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران 12ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔ گولڑہ...
Source: jang.com.pk