گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا کیس، دو ملزمان کو کلین چٹ مل گئی
پولیس نے گھر گھر جار کرکورونا ویکسین کی فروخت سے متعلق کیس کا عبوری چالان تیار کرلیا۔
Source: jang.com.pk