کوئٹہ میں ہونے والے آ ل پاکستان نیشنل بیڈ منٹن رینکنگ ٹورنامنٹ میں سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیتنے والی پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر اولمپئین ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز ، ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کی منتظر ہوں۔