پاکستانی نژاد خضر خان کی امریکی کمشنر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے عہدے کے لئے نامزدگی
پاکستانی نژاد خضر خان کی امریکی کمشنر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے عہدے کے لئے نامزدگی اگست 03, 2021 share ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد وکیل خضرخان کو امریکی فوجیوں اور مذہبی آزادیوں کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکی کمشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی میں کمشنر کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔ خضر خان عراق میں ایک ک...
Source: urduvoa.com