مذاکرات کی میز پر فیصلہ قبول، لیکن نظام اسلامی ہوگا، طالبان ترجمان
مذاکرات کی میز پر فیصلہ قبول، لیکن نظام اسلامی ہوگا، طالبان ترجمان کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیونیوز پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا رویہ انتہائی پراسرار ہے اور ان کے اطمینان کی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جو بھی مذاکرات کی میز پر فیصلہ ہوگا و...
Source: jang.com.pk