Live Breaking News & Updates on Kabul administration

Stay informed with the latest breaking news from Kabul administration on our comprehensive webpage. Get up-to-the-minute updates on local events, politics, business, entertainment, and more. Our dedicated team of journalists delivers timely and reliable news, ensuring you're always in the know. Discover firsthand accounts, expert analysis, and exclusive interviews, all in one convenient destination. Don't miss a beat — visit our webpage for real-time breaking news in Kabul administration and stay connected to the pulse of your community

একসঙ্গে ভবিষ্যৎ পথরেখা রচনা করতে হবে | 1066001 | কালের কণ্ঠ

একসঙ্গে ভবিষ্যৎ পথরেখা রচনা করতে হবে | 1066001 | কালের কণ্ঠ
kalerkantho.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from kalerkantho.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Afghanistan , India , United-states , United-kingdom , Peshawar , North-west-frontier , Pakistan , Doha , Ad-daw-ah , Qatar , New-delhi , Delhi

Taliban erreichen Kabul - Innenministerium spricht von Angriff auf die Hauptstadt

Taliban erreichen Kabul - Innenministerium spricht von Angriff auf die Hauptstadt
landeszeitung.de - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from landeszeitung.de Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Germany , Maidan , Vardak , Afghanistan , Jalalabad , Nangarhar , Paghman , Kabol , Karabagh , Kabul , Berlin , Afghan

Taliban Killed Indian Photojournalist, 'Mutilated' His Body Before Handing it Over, Claims Report


To improve the performance of our website, show the most relevant news products and targeted advertising, we collect technical impersonal information about you, including through the tools of our partners. You can find a detailed description of how we use your data in our Privacy Policy. For a detailed description of the technologies, please see the Cookie and Automatic Logging Policy.
By clicking on the "Accept & Close" button, you provide your explicit consent to the processing of your data to achieve the above goal.
You can withdraw your consent using the method specified in the Privacy Policy.
Accept & Close
Sputnik International

Afghanistan , India , Spin-boldak , Kandahar , Kabul , Kabol , Pakistan , New-delhi , Delhi , Afghan , Suhail-shaheen , Sediq-karzai

India should not give current Kabul administration any military support: Taliban's Suhail Shaheen – Defence News


Source : Live Mint
India is welcome to continue its aid and reconstruction work in Afghanistan after a government with the Taliban comes to power. But New Delhi should remain neutral and not give the current Kabul administration any military support, says Suhail Shaheen, the Taliban’s Political Office Spokesman for International Media based in Qatar.
In an interview, he also said he was unaware of contacts between the Indian government and his group. The comments come as the international community is warily watching the Islamist militant group take control of large swathes of Afghanistan after the exit of US-led international forces. India is worried a takeover of Afghanistan by Pakistan backed Taliban will jeopardize its security interests. When the Taliban controlled Afghanistan between 1996-2001, terrorism in Kashmir saw a spurt.

Qatar , Doha , Ad-daw-ah , Afghanistan , India , Kabul , Kabol , Pakistan , New-delhi , Delhi , Afghan , Suhail-shaheen

مذاکرات کی میز پر فیصلہ قبول، لیکن نظام اسلامی ہوگا، طالبان ترجمان


مذاکرات کی میز پر فیصلہ قبول، لیکن نظام اسلامی ہوگا، طالبان ترجمان
کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیونیوز پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا رویہ انتہائی پراسرار ہے اور ان کے اطمینان کی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ 
تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جو بھی مذاکرات کی میز پر فیصلہ ہوگا وہ ہمیں قبول ہوگا لیکن نظام اسلامی ہوگا مفاہمت مذاکرات کے ذریعے حل کو پہنچے یہ ہماری پالیسی ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ٹی وی چینلز پر حکومت کا احتساب ہوسکے گا تنقید بھی ہوگی اور خواتین اس میں پردے کے بغیر نہیں آسکیں گی، ہم انڈیا سے چاہتے ہیں کہ وہ افغانستان کے مسئلے میں غیر جانبدار رہے۔ 
170 اضلاع پر ہمارا قبضہ ہے, پاکستان سے برادرانہ تعلق رکھنا چاہتے ہیں پاکستان ہمارا پڑوسی اور مسلمان بھی ہے پائیدار امن کے حوالے سے وہ مشورہ دے سکتے ہیں مدد کرسکتے ہیں لیکن کوئی بھی ہمیں پاکستان سے برادرانہ تعلق رکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان ہمارا پڑوسی اور مسلمان بھی ہے پائیدار امن کے حوالے سے وہ مشورہ دے سکتے ہیں مدد کرسکتے ہیں لیکن کوئی بھی ہمیں ڈکٹیشن دے یہ ہمارے اصولوں کے خلاف ہے اور عالمی اصولوں کے مطابق بھی نہیں ہے۔ 
اسلامی امارات کی پالیسی یہ ہے کہ کوئی بھی فرد ہو یا گروپ ہو ہم افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ہم ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں ہیں اگر اسلامی نظام آجائے تو ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کی کوشش کریں گے اور یہ اسلام کے مطابق ہے ۔
جو اضلاع ہمارے قبضے میں آگئے ہیں ہم نے یہی بیان دیا ہے کہ اس علاقے میں جو میڈیا یا اخبار ہیں ان کو فنکشنل ہونا چاہئے جیسے ماضی میں تھے اور بھی چینلز آجائیں اس میں کوئی مضحکہ نہیں ہے لیکن اس کا مواد ہماری روایت و سوسائٹی کے مطابق ہوگا۔ ویسٹرن سوسائٹی تو بعد میں آئی ہے اسلام نے ہمیں آزادی بیان کی تعلیم دی ہے۔ 
ٹی وی چینلز پر حکومت کا احتساب ہوسکے گا تنقید بھی ہوگی اور خواتین اس میں پردے کے بغیر نہیں آسکیں گی، کیونکہ یہ ایک اسلامی سوسائٹی ہے ہم کیوں مغربی سوسائٹی کی عریانیت اپنائیں۔ موسیقی سے متعلق کہا کہ یہ خالص اسلامی مسئلہ ہے اس کا جواب مفتی صاحبان ہی دے سکیں گے اور جو بھی اسلامی اصول ہوگا اس کے مطابق اقدامات کئے جائیں گے اور عالمی اصولوں کے مطابق بھی نہیں ہے۔ 
اسلامی امارات کی پالیسی یہ ہے کہ کوئی بھی فرد ہو یا گروپ ہو ہم افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ہم ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں ہیں اگر اسلامی نظام آجائے تو ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کی کوشش کریں گے اور یہ اسلام کے مطابق ہے ۔
جو اضلاع ہمارے قبضے میں آگئے ہیں ہم نے یہی بیان دیا ہے کہ اس علاقے میں جو میڈیا یا اخبار ہیں ان کو فنکشنل ہونا چاہئے جیسے ماضی میں تھے اور بھی چینلز آجائیں اس میں کوئی مضحکہ نہیں ہے لیکن اس کا مواد ہماری روایت و سوسائٹی کے مطابق ہوگا۔ ویسٹرن سوسائٹی تو بعد میں آئی ہے اسلام نے ہمیں آزادی بیان کی تعلیم دی ہے۔ 
ٹی وی چینلز پر حکومت کا احتساب ہوسکے گا تنقید بھی ہوگی اور خواتین اس میں پردے کے بغیر نہیں آسکیں گی، کیونکہ یہ ایک اسلامی سوسائٹی ہے ہم کیوں مغربی سوسائٹی کی عریانیت اپنائیں۔ 
موسیقی سے متعلق کہا کہ یہ خالص اسلامی مسئلہ ہے اس کا جواب مفتی صاحبان ہی دے سکیں گے اور جو بھی اسلامی اصول ہوگا اس کے مطابق اقدامات کئے جائیں گےپروگرام کے آغاز میں سلیم صافی نے افغانستان کے چند پراسرار معاملات اور اقدامات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں پہلا پراسرار معاملہ امریکا کے رویے کا ہے امریکا کو افغانستان میں جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد ماتم کی فضا ہونی چاہئے تھی لیکن وہاں مکمل خاموشی اور بے رخی کی صورتحال ہے۔ 
امریکا کو بظاہر شکست ہوئی ہے۔ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا رویہ انتہائی پراسرار ہے اور ان کے اطمینان کی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اس وقت طالبان کا مورال بہت بلند ہے۔ چند درجن طالبان کے آگے سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار کیوں ڈال دیتے ہیں ماضی کے برعکس طالبان ان کو جیب خرچ اور کلاشنکوف دے کر عزت و احترام سے رخصت کردیتے ہیں یہ عمل صرف جنوبی اور مشرقی صوبوں میں نہیں بلکہ شمالی اور مغربی افغانستان کے تاجک، ازبک اور ترک منصوبوں میں بھی ہو رہا ہے جو حیران کن ہے اور طالبان زیادہ تر اُن اضلاع کا رخ کر رہے ہیں جہاں امریکیوں نے زیادہ اور جدید اسلحہ چھوڑا ہے۔ 
تیسرا پراسرار عمل یہ ہے کہ مشرق اور جنوبی افغانستان کی بانسبت شمالی اور مغربی افغانستان میں طالبان زیادہ اضلاع پر قبضہ کر رہے ہیں اگر پاکستان کی سرحد سے متصل علاقوں میں ایسا ہوتا تو ہمیں حیرت نہ ہوتی لیکن ان علاقوں کی بجائے شمالی اور مغربی افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں میں آرہے ہیں اسی طرح چین، پاکستان اور تاجکستان کی سرحد سے متصل صوبے میں طالبان کو کئی اضلاع سرینڈر ہوگئے ہیں۔
اسی طرح ایرانی بارڈر سے متصل علاقے بھی طالبان کے قبضے میں آگئے ہیں حالانکہ انہوں نے ابھی تک کابل اور جنوبی و مشرقی صوبوں پر قبضہ نہیں کیا ہے۔ افغان وزیر دفاع اسد اللہ خالد کا پراسرر طور پر منظر سے ہٹ جانا ہے وہ حد درجہ پاکستان اور طالبان مخالف سمجھے جارہے تھے۔ 
طالبان سو سے زائد اضلاع پر تو قابض ہوگئے لیکن کسی صوبائی ہیڈ کوارٹر پر قبضہ نہیں کر رہے ہیں جبکہ وہ آسانی سے کرسکتے ہیں، کہا جاتا ہے کچھ قوتوں کے ساتھ یہ انڈر اسٹینڈنگ ہوچکی ہے کہ وہ سر دست صوبائی ہیڈ کوارٹر پر قبضے کی کوشش نہیں کریں گے۔ 
بگرام ایئر بیس پر جب افغان حکام جارہے تھے امریکی اطلاع کے بعد اس سے پہلے ہی کچھ لوگ آکر وہاں موجود قیمتی چیزوں کو لوٹ چکے تھے، میری اطلاع کے مطابق یہ عام لوگ نہیں تھے امریکی فوج کے انخلاء سے قبل طالبان کو علم تھا کہ فلاں وقت پر امریکی ایئر بیس خالی کرنے والے ہیں۔ 
ترکی جو پاکستان کا دوست اور چین کا مخالف ہے اس کاا چانک میدان میں کودنا اور کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی ذمہ داری اپنے سر لینے کا ہے جو بہت رسکی عمل ہے۔
گزشتہ روز پارلیمانی لیڈرز کو آرمی قیادت کی طرف سے جو بریفنگ دی گئی اس میں اہم نقطہ یہ تھا کہ اندر سے تحریک طالبان اور افغانستان اور تحریک طالبان پاکستان ایک ہیں اور افغانستان میں اگر طالبان طاقت کے بل پر قابض ہوئے تو اس صورت میں پاکستان میں بھی مذہبی عسکریت پسندوں کو فروغ ملے گا۔ 
اب اگر واقعی ایسا ہے تو ضروری تھا کہ حکومت کی طرف سے ان لوگوں کی سیکورٹی کا خصوصی انتظام کیا جاتا جو عسکریت پسندی کی گزشتہ لہر کے نتیجے میں زیادہ نشانہ بنے تھے لیکن خیبرپختونخوا کی حکومت نے گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سمیت امیر مقام وغیرہ سے اس روز ایلیٹ فورس اور ایف سی کی سیکورٹی واپس لینے کے احکامات جاری کئے جب طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون کی برسی منائی جارہی تھی۔ 
پاکستانی طالبان کے مختلف دھڑوں کے اتحاد کے بعد جو ٹارگٹ سامنے آیا ہے اس میں اے این پی کے میاں افتخار حسین اور آفتاب احمد شیر خان کے نام سرفہرست تھے۔ 
تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ابھی بھی مذاکرات اور میٹنگ ہو رہی ہیں اسی ایجنڈے پر جس پر دونوں نے اتفاق کیا ہے۔ نئی ڈیولپمنٹ کی وجہ یہ ہے کہ کابل ایڈمنسٹریشن پر سیکورٹی فورسز اعتماد نہیں رکھتیں۔
افغان فوجی ہماری طرف رضاکارانہ طور پر آرہے ہیں جنگ کی وجہ سے نہیں آرہے اور انہوں نے سرینڈر نہیں کیا ہمیں جوائن کیا ہے انہیں پہلے بھی کابل ایڈمنسٹریشن پر اعتماد نہیں تھا۔ چھ ہفتوں میں تقریباً 170 اضلاع پر ہمارا قبضہ ہے۔
ان صوبوں میں ہمارے مجاہدین زیادہ ہیں ان صوبوں کے گورنر سارے ازبک ہیں اور اسلامی امارات کے ممبرز ہیں ۔ ان کی طرف سے مذاکرات میں کوئی لچک نہیں دکھائی جاتی، دوحہ میں تھا کہ مذاکرات شروع ہونے کے بعد تین مہینے میں ہمارے سارے قیدی رہا کردیں گے ابھی تک نہیں کیا گیا ہے لیکن ہماری پالیسی یہ ہے کہ ہم افغانستان میں پائیدار امن لائیں یہ تب تک ممکن نہیں تھا جب تک ہم افغانستان میں سارے دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کریں اور حل کو پہنچیں جو بھی حکومت آئی ہے۔ 
افغانستان میں ایک پارٹی افغانستان میں پرامن حکومت نہیں کرسکتا یہ ہمارا ویو ہے اس کے مطابق ہم نے پالیسی بنائی ہے اور دوسرے ممالک کی مداخلت افغانستان میں بند ہونی چاہئے۔ یہ سارے افغان اکٹھے ہوں اور ایک اسلامی افغان حکومت کو بنائے۔ 
جمہوریت وغیرہ جو بھی لانا چاہتے ہیں لائیں ہم اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرتے ہم کہتے ہیں جو بھی مذاکرات کی میز پر فیصلہ ہوگا وہ ہمیں قبول ہوگا لیکن نظام اسلامی ہوگا جو قربانیاں ہم نے دی ہیں اور سب یہی چاہتے ہیں کہ افغانستان میں نظام اسلامی ہو۔ افغانستان کو کیسے لے کر چلنا ہے اس کا ہمارے پاس خاکہ موجود ہے اور ہم نے شیئر بھی کیا ہے اور مذاکرات اسی کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔ 
ہم نے بیعت کی ہے اسلامی امارات افغانستان پر اور ہم نے بیس سال جہاد کیا ہے اور ابھی دوحہ مذاکرات پر سائن کیا ہے جس کی بناء پر امریکا گئے ہیں ابھی جو مذاکرات ہو رہے ہیں وہ ہمارے سپریم لیڈر کی ہدایت کے مطابق ہو رہے ہیں اور ان کے تحت ہو رہے ہیں۔طالبان اور انڈیا سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے ہم انڈیا سے چاہتے ہیں کہ وہ افغانستان کے مسئلے میں غیر جانبدار رہے اور افغانستان کے عوام کی مخالفت نہ کرے اور مسلط شدہ حکومت کے ساتھ نہ رہے حکومت آتی ہے اور جاتی ہے۔جو امارات مانتے ہیں یا نہیں مانتے وہ افغانستان کے عوام کا آئینی حق ہے ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی ہم پر حکومت مسلط کرے اور ہم اس کو مان لیں۔
اہم خبریں سے مزید

Doha , Ad-daw-ah , Qatar , Afghanistan , United-states , India , Iran , Uzbekistan , China , Kabul , Kabol , Pakistan

Angst vor Taliban oder politisches Entgegenkommen?

Angst vor Taliban oder politisches Entgegenkommen?
heise.de - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from heise.de Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Germany , Hindu-kush , Jowzjan , Afghanistan , Qatar , Constantinople , Istanbul , Turkey , Doha , Ad-daw-ah , United-states , Kabul