بیوی اور ڈیڑھ سال بیٹی کے قاتل کو دو بار سزائے موت
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے سات روز میں قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بیوی اور بیٹی کے قاتل کو دو بار سزائے موت دینے کا حکم دیدیا۔ تھانہ نصیرآباد میں رواں برس پانچ جنوری کو درج کیس کے مطابق وزارت اطلاعات میں گریڈ سترہ کے آفیسر مجاہد علی نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی حنا اشفاق کو گلÛ...