Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 20 - Avatar War News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Avatar War. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Avatar War Today - Breaking & Trending Today

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ تشویش - Vimarsana News

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ تشویش

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ تشویش راولپنڈی (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے ایکس کیڈر کورٹس میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کی عدم دستیابی سے زیرِ التواء مقدمات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ صوبائی حکومت عوامی مشکلات کا ادراک Ú...

بلاول ایک نہیں 3 بار امریکا جائیں، عمران کا کچھ نہیں بگڑے گا، شیخ رشید - Vimarsana News

بلاول ایک نہیں 3 بار امریکا جائیں، عمران کا کچھ نہیں بگڑے گا، شیخ رشید

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ افغانستان میں امن کے خواہش مند ہیں،نہ ہم اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال ہونے دیں گے نہ ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہمارے خلاف کسی کی سرزمین استعمال ہو ، بلاول ایک نہیں تین بار امریکا جائے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، کشمیر کا کیس عمران خØ...

بلاول، مریم نے پاکستان کیلئے کیا کیا، ابوؤں کی کرپشن بچانے نکلے ہیں، فواد چوہدری - Vimarsana News

بلاول، مریم نے پاکستان کیلئے کیا کیا، ابوؤں کی کرپشن بچانے نکلے ہیں، فواد چوہدری

بلاول، مریم نے پاکستان کیلئے کیا کیا، ابوؤں کی کرپشن بچانے نکلے ہیں، فواد چوہدری ایبٹ آباد (نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نوازنے پاکستان کیلئے کیا کیا، ابوئوں کی کرپشن بچانے نکلےہیں،تحریک انصاف لوئر مڈل کلاس کی جماعت ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں بادشاہت کا کلچر ہے، کشمیر میں Ø...

تفتیشی ٹیم نے مجھے ہراساں کیا، مذاق اڑایا، شہباز شریف۔ الزام غلط، کافی کی پیشکش کی، ترجمان ایف آئی اے۔ بدتمیزی نہ کی جائے، عدالتی حکم - Vimarsana News

تفتیشی ٹیم نے مجھے ہراساں کیا، مذاق اڑایا، شہباز شریف۔ الزام غلط، کافی کی پیشکش کی، ترجمان ایف آئی اے۔ بدتمیزی نہ کی جائے، عدالتی حکم

لاہور(نمائندہ جنگ،جنگ نیوز ،نیوز ایجنسیاں ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں کہا ہے کہ افسران نے میرا مذاق اڑایا ہے، دوران تفتیش بیہودہ گفتگو کی گئی، میں نے شوگر ملز میں اپنی فیملی کا اربوں کا نقصان کر کے عوام کو سستی چینی دی، بیواؤں اور پنجاب کی غریب عوام کی خدمت...

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل - Vimarsana News

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل

بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل راولپنڈی ، اسلام آباد (نمائندہ جنگ‘ خصوصی نمائندہ‘ ایجنسیاں) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،گذشتہ صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی Ø...