بلدیاتی ادارے بحالی کے عدالتی احکامات پر حکومت عمل نہیں کر رہی، میئر راولپنڈی
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے حوالے سے عدالت عظمٰی کے واضح احکامات کے باوجود حکومت اس پر عمل نہیں کر رہی ہمیں گزشتہ ماہ کارپوریشن کے دفتر میں اجلاس کرنے سے روک دیا گیا تھا تاہم 25مارچ کے مختصر فیصلے کے بعد اب اس کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی آچکا ہے لہٰذا آج آٹھ ...