کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ( نمائندہ جنگ/ایجنسیاں)سی ٹی ڈی نے کو ئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہزارگنجی میں فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد مارے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دو موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں ۔ ذرائع کے مطابق حکام کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)نے کو ئٹہ میں اہم تنصیباØ...