فراڈ کیس کے ملزم کو دس سال قید،37کروڑ جرمانہ
فراڈ کیس کے ملزم کو دس سال قید،37کروڑ جرمانہ راولپنڈی (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج چوہدری انوار احمد خان نے سرمایہ کاری کا لالچ دیکر 48کروڑ روپے سے زائد کی رقم ہتھیانے والے ملزم کو دس سال قید اور جرمانے کی سزا دیتے ہوئے شریک اشتہاری ملزم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سزا پانے والے ظہور احمد پر الزام ہے کہ ا...