افغان حکومت کی بقاء کو خطرہ، فوج طالبان سے مقابلہ نہیں کرسکتی، امریکی رپورٹ
افغان حکومت کی بقاء کو خطرہ، فوج طالبان سے مقابلہ نہیں کرسکتی، امریکی رپورٹ واشنگٹن(اےایف پی، جنگ نیوز)امریکی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ افغان حکومت کی بقاء کو خطرہ ہے ، فوج طالبان سے مقابلہ نہیں کرسکتی، اموات کا رجحان بھی حکومت کے حق میں نہیں، افغانستان کی تعمیرِ نو میں امریکی کردار کی مثبت تصویر کے برعکس ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے...