لاہور: طالبعلم سے زیادتی، ملزم عزیز الرحمٰن نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ انھوں نے کبھی دستاویز چیک نہیں کیں، ان دستاویز کی آڑ میں زیادتی کا الزام جھوٹا ہے۔