کرپٹو کرنسی دھوکا یا حقیقت!!!
کرپٹو کرنسی دھوکا یا حقیقت!!! غیرمرئی کرنسی کے بلندیاں سر کرنے سے پستیوں میں گرنے تک کے سفر کی کہانی۔ فوٹو: فائل آج کرپٹو کرنسی ’بٹ کوائن‘ کے نام سے تو ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کے بیش تر لوگ واقف ہیں، لیکن دنیا بھر کے مالیاتی نظام کو چیلینج کرنے والی اس کرنسی کے پیچھے کارفرما اس پیچیدہ نظام ’بلاک چین‘ سے زیادہ تر لوگ واقف نہ...
Source: express.pk