24ممالک میں خواتین سربراہ مملکت یا ان کی حکومت ہے
24ممالک میں خواتین سربراہ مملکت یا ان کی حکومت ہے لاہور ( رپورٹ:نوید طارق )دنیا کے 24 ممالک میں حکومت یا سربراہ ریاست خواتین ہیں ۔ دنیا میں 25فیصد پارلیمنٹس میں خواتین کی نمائندگی ہے ، 1995ء میں شرح 11فیصد تھی ۔ بنگلہ دیش سمیت 11ممالک کی وزراعظم خواتین ہیں ۔نیپال ، سنگاپور ، یونان سمیت 12ممالک کی صدور خواتین ہیں۔ جرمن آئرن لیڈی انجیلا مرک...
Source: jang.com.pk