'میں ہمیشہ کے لیے مفرور ہوں' میانمار سے فرار ہونے والے صحافی کی کہانی
انہوں نے بتایا، " انہوں نے 12 فروری کو جعلی خبریں پھیلانے والے کے طور پر میرے نام کا اعلان کیا۔" میراٹ کا نام اس وقت بطور خاص فوجی ہنتا کی توجہ کا مرکز بنا جب انہوں نے سول نافرمانی کی تحریک میں شامل ہونے والے ایک جنرل کا انٹرویو کیا۔ اس جنرل نے ہزاروں کارکنوں کے مارچ میں شرکت کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ینگون میں مظاہروں کے دوران ایک موق...
Source: urduvoa.com