Stay updated with breaking news from Doa hi the trust. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
لیڈی ڈیانا، عوام کے دل میں گھر کرنے والی شہزادی جون 30, 2021
share ایسوسی ایٹڈ پریس/ ویب ڈیسک اگر آپ سے کہا جائے کہ کسی بارودی سرنگ پر سے گزر جائیں تو کیا آپ ایسا کر لیں گے؟ یقیناً نہیں، کیونکہ ہم سب کو اپنی جان پیاری ہے۔ مگر لیڈی ڈیانا نے اپنی زندگی میں ایسا ایک بار نہیں دو بار کیا۔ یہ 15 جنوری 1997 کی بات ہے جب وہ انگولا میں بارودی سرنگیں ہٹانے والے ہیلو ٹرسٹ کی مہمان بنیں۔ انگولا میں 27 سال سے جاری خانہ جنگی کی وجہ سے ملک کے گلی، محلے، دیہات بارودی سرنگوں سے اٹے پڑے تھے۔ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد بھی ان بارودی سرنگوں کی موجودگی معصوم جانوں ک ....