لیڈی ڈیانا، عوام کے دل میں گھر کرنے والی شہزادی
لیڈی ڈیانا، عوام کے دل میں گھر کرنے والی شہزادی جون 30, 2021 share ایسوسی ایٹڈ پریس/ ویب ڈیسک — اگر آپ سے کہا جائے کہ کسی بارودی سرنگ پر سے گزر جائیں تو کیا آپ ایسا کر لیں گے؟ یقیناً نہیں، کیونکہ ہم سب کو اپنی جان پیاری ہے۔ مگر لیڈی ڈیانا نے اپنی زندگی میں ایسا ایک بار نہیں دو بار کیا۔ یہ 15 جنوری 1997 کی بات ہے جب وہ انگولا میں بارودی سرنگیں...
Source: urduvoa.com