جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW
دیکھیے جرمنی میں ووٹ کیسے ڈالے جاتے ہیں؟ اس دوران دائیں بازوں کی سیاسی جماعت اے ایف ڈی (متبادل برائے جرمنی) سے منسلک رکن وفاقی پارلیمان عام انتخابات میں ہیرا پھیری کے امکان کے بارے میں، ثبوت فراہم کیے بغیر، کھل کر قیاس آرائی کر رہے ہیں۔ اے ایف ڈی کے ایک رکن پارلیمان اشٹیفان برانڈر کے بقول، '' چونکہ ملک بھر کے تمام ٹاؤن ہالوں میں مÛ...
Source: dw.com