تعلیمی زبوں حالی dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پاکستان، چین اور انگریزی بخار express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
شیئر کریں
پاکستان میں طب (میڈیکل اینڈ ڈینٹل) تعلیم کے انتظامی امور بار بار کی کوششوں کے باوجود سلجھ نہیں رہے جس کی بنیادی وجہ ’مشاورت کا فقدان‘ ہے۔ اِس جانب حال ہی میں ”پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز انسٹی ٹیوشنز (PAMI)‘ نے توجہ دلائی اور پاکستان کے نجی تعلیمی اداروں کی اِس نمائندہ تنظیم نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ دخل اندازی کرتے ہوئے طب (میڈیکل اینڈ ڈینٹل) کی تعلیم کے نگران و منتظم ادارے ’پاکستان میڈیکل کمیشن‘ کے امور میں پائی جانے والی بے قاعدگیوں کاازالہ کروائیں‘ جن کی وجہ سے جملہ نجی میڈیکل و