طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان 'مثبت' ہے، امریکہ
ٓزلمے خلیل زاد نے طالبان رہنما کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ 'یہ مثبت بیان ہے۔ ہم، ہمارے اتحادی اور عالمی برادری انہیں ان وعدوں پر قائم رکھیں گے۔'
Source: urduvoa.com