فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کو کیوں مبارکباد دی
فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کو کیوں مبارکباد دی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی فاسٹ بالر حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے حارث رؤف کو گزشتہ روز پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی کٹیگری سی کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل حارث رؤف ایمرجنگ کیٹگری می...
Source: jang.com.pk