اسپین: آتش فشاں کا لاوا بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا
اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بحر اوقیانوس میں پہنچ گیا۔