کابل دھماکا، ماسٹر مائنڈ مارا گیا، ننگرہارمیں امریکی ڈرون حملہ، داعش لیڈر اور ساتھی ہلاک، پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے
کابل، واشنگٹن، لندن،پیرس،تہران(اے ایف پی، جنگ نیوز، خبرایجنسیاں) ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ،کابل دھماکے کا ماسٹرمائنڈ سہولت کار ساتھی سمیت ہلاک، پنجشیر میں...
Source: jang.com.pk