مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج
مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج میدان عرفات (شاہد نعیم) مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ بندر بلیلہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہےکہ مسلمان باہمی عداوت و نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں۔حقوق کی حفاظت کی جائے، فتنوں کے اسباب کو چھوڑا جائے، دوسروں کو تکلیف دینے کو حرام سمجھا ج...