Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Hamid Gill News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Hamid Gill. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Hamid Gill Today - Breaking & Trending Today

افغانستان: مجاہدین کا کابل، پاکستانی فوٹو گرافر اور اُس پولورائیڈ کیمرے کی کہانی جس کی بدولت صدارتی محل کا ہر دروازہ کھل گیا - Vimarsana News

افغانستان: مجاہدین کا کابل، پاکستانی فوٹو گرافر اور اُس پولورائیڈ کیمرے کی کہانی جس کی بدولت صدارتی محل کا ہر دروازہ کھل گیا

سفر کی تیاری کرتے ہوئے زاہد علی خان نے ایک پولورائیڈ کیمرہ بھی ساتھ رکھ لیا لیکن انھوں معلوم ہی نہ تھا کہ وہ ان کے لیے وہ شاہ کلید ثابت ہوگا جس سے نہ صرف صدارتی محل کے بند دروازے ان کے لیے کھلتے جائیں گے بلکہ جنگجوؤں سے ان کی دوستی ہوگی اور کابل کے عام رہائشیوں کے گھروں میں وہ مہمان بن کر رہ پائیں گے۔

Source: bbc.com
افغانستان میں دوقومی نظریہ - Vimarsana News

افغانستان میں دوقومی نظریہ

Today's Aizaz Syed Column 21 August 2021, Urdu Columns, Jang Columns افغانستان میں دوقومی نظریہ

جمہوریت بے نظیر سے عمران تک - Vimarsana News

جمہوریت بے نظیر سے عمران تک

جمہوریت بے نظیر سے عمران تک وہ دونوں ایک ہی وقت میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے تھے۔ مزاج مختلف تھا مگر جان پہچان اور کچھ مشترکہ دوست ضرور تھے۔ عمران خان کھیل کر سیاست میں آئے اور بے نظیر بھٹو مارشل لا سے لڑ کر۔ ایک نے کرکٹ کا ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا تو دوسرے نے ایک طویل جدوجہد کی اور اسلامی د...

القاعدہ کے اندر کی کہانی سیاسی بھی اور خاندانی بھی - Vimarsana News

القاعدہ کے اندر کی کہانی سیاسی بھی اور خاندانی بھی

القاعدہ کے اندر کی کہانی سیاسی بھی اور خاندانی بھی عنبر خیری 14 جون 2017 ،آڈیو کیپشن عنبر خیری نے ’دا ایگزائل‘ کے مُصبف ایڈرئین لیوی سے پوچھا:سب سے حیران کُن معلومات کیا تھیں؟ تورا بورا سے فرار اور تقریباً دس سال بعد ایبٹ آباد میں امریکی سپیشل فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے درمیانی عرصے میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کہاں تھے اÙ...

Source: bbc.com