پولیس کو راج کندرا کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ
عدالت میں ممبئی پولیس نے یہ خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اگر راج کندرا کو ضمانت دی جاتی ہے تو وہ سے فحش فلمیں بنانا شروع ہوجائیں گے۔