کیا جلد ہی عام لوگ جیٹ پیکس استعمال کرنے لگیں گے؟
کیا جلد ہی عام لوگ جیٹ پیکس استعمال کرنے لگیں گے؟ برنڈ ڈیبسمین جونیئر ،تصویر کا ذریعہLeigh Coates لی کوٹس کا کہنا کہ جیٹ پیک میں آڑنے کا تجربہ ناقابل یقین ہے لے کوٹس کہتی ہیں کہ جیٹ پیک پہنے ہوا میں اڑتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ ایک سپر ہیرو کی طرح ہوا میں اڑنے کے قابل ہیں۔ امریکہ کی ریٹائرڈ ہیلی کاپٹر پائلٹ کا کہنا ہے کہ ‘یہ بہت ہی ناقابل ...
Source: bbc.com