عرفان خان کے بیٹے نے گریجویشن کرلیا
گزشتہ سال انتقال کرجانے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل خان نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔