امریکا، چین سے تعلقات میں توازن قائم کرنا پڑیگا، سابق وزیراعظم
امریکا، چین سے تعلقات میں توازن قائم کرنا پڑیگا، سابق وزیراعظم کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما ن لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا اور چین سے تعلقات میں ایک توازن قائم کرنا پڑے گا،رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہئے کہ افغانست...