اداکاری کا ایک عہد تمام، کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فن کے مغل اعظم دلیپ کمار کا انتقال، سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی میں تدفین
X اداکاری کا ایک عہد تمام، کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فن کے مغل اعظم دلیپ کمار کا انتقال، سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی میں تدفین دلیپ کمار کی سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی میں تدفین ممبئی / نئی دہلی / کراچی / پشاور (نیوز ایجنسیز / جنگ نیوز/ ارشد عزیز ملک) اداکاری کا ایک عہد تمام ہوا اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فن کے مغل اعظم اور شہنشاہ...
Source: jang.com.pk