Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 22 - Leah Visual News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Leah Visual. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Leah Visual Today - Breaking & Trending Today

فیروز عبداللہ: ملزم نے 'چرس سے بھرا' سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی - Vimarsana News

فیروز عبداللہ: ملزم نے 'چرس سے بھرا' سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی

اس حملہ کے بعد مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں یہ بحث ہوتی رہی کہ یہ کوئی سازش یا منصوبہ تھا، کیا اس میں اور لوگ بھی ملوث ہو سکتے ہیں، جبکہ پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے یہ تک دعویٰ کر دیا کہ اس واقعے میں پولش سفارخانے کے بھی کچھ لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔

Source: bbc.com
داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟ - Vimarsana News

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟ جون 14, 2021 share کراچی —  عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیÙ...

لاک اپ میں نوعمر لڑکے کی ہلاکت، سی ٹی ڈی کے 4 عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan - Vimarsana News

لاک اپ میں نوعمر لڑکے کی ہلاکت، سی ٹی ڈی کے 4 عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan

متوفی کی شناخت 15 سالہ حسن کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کی ضیا کالونی کا رہائشی تھا۔

باسمتی کی سیاست: چاول کے جی آئی ٹیگ پر پاکستان اور انڈیا کا جھگڑا آخر ہے کیا؟ - Vimarsana News

باسمتی کی سیاست: چاول کے جی آئی ٹیگ پر پاکستان اور انڈیا کا جھگڑا آخر ہے کیا؟

برِ صغیر میں پیدا ہونے والے باسمتی چاول کے پیٹنٹ یا حقِ اخترائی کے بارے پاکستان اور انڈیا کے درمیان چپقلش کب، کیسے اور کیوں شروع ہوئی اور کیا مستقبل قریب میں اس ’باسمتی تنازع‘ کا کوئی حل ہوتا نظر آتا ہے۔

Source: bbc.com
چین میں گیس پائپ لائن کا دھماکہ ، 12 افراد ہلاک - Vimarsana News

چین میں گیس پائپ لائن کا دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

شیئر کریں چین کے رہائشی علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 138 زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے شہر شیان میں گیس پائپ لائن میں  دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ  عمارت کے نیچے موجود فوڈ مارکیٹ خریداری کےلیے موجود تھے، دھماکے کی شدت سے فوڈ مارکیٹ کی عمارت تباہ ہوگئی۔ دھماکے کے بعد 150 افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لÛ...