Stay updated with breaking news from Matt han cook. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
برطانوی وزیر صحت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مستعفی بورس جانسن نے میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو وزیر صحت تعینات کردیا لندن: برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہین کوک کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مستعفی ہوگئے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کوک نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم بورس جانسن کو استعفیٰ دیدیا ہے، میٹ ہین کوک کی چند روز قبل برطانوی اخبار نے تصاویر شائع کی تھیں جس میں وہ سماجی فاصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی ساتھی کا بوسہ لے رہے تھے، تصاویر وائرل ہونے کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کر ....
کرونا کے ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ کے سبب آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ آخری بار اپڈیٹ کیا گیا جون 27, 2021 آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔
share ویب ڈیسک دنیا بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی مہم میں تیزی کی وجہ سے متعدد ممالک میں پابندیوں میں نرمی کی گئی تاہم اب کرونا وائرس کے ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ کے سبب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کی مہلک قسم ڈیلٹا ویرینٹ کی وجہ سے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور اسرائیل سمیت پرت ....