ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی بالادستی رہی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ طاقت ور شوگر ملز کسان کو ریٹ سے کم پیسے دیتے تھے، کین کمشنر کے ذریعے کسانوں کو پوری قیمت دلوائی۔