کابل ایئر پورٹ سنبھالنے کیلئے امریکی اشارے کے منتظر ہیں: طالبان
ایک طالبان عہدے دار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔