وفاقی محتسب کے38برس۔۔۔۔
شیئر کریں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ 8اگست 1983ء کو ایک صدارتی فرمان کے تحت وجود میں آیا۔اس ادارے کے قیام کا بنیادی مقصد وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے سرکاری اداروں کے خلاف عوام الناس کی شکایت کا ازالہ کرنا ہے، خاص طور پر معاشرے کے وہ پسے ہوئے لوگ جن کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ عدالتوں اور وکلاء کے بھاری اخراجات برداشت کر سکتے ہیں...
Source: dailyaaj.com.pk