طالبان کا نیا ''ایڈیشن'' کیسا ہوگا؟
طالبان کا نیا ’’ایڈیشن‘‘ کیسا ہوگا؟ (گزشتہ سے پیوستہ) 1996کے دوران جب طالبان کی حکومت وجود میں آئی تو توقعات کا الائو جل اُٹھا۔نوید سنائی دی کہ قانون کی یکساں حکمرانی، عدالتوں سے بلاتفریق انصاف، حکمرانوں کی جوابدہی اور حکومتی اہلکاروں کا بےلاگ احتساب، سرکاری حُسن انتظام میں شامل ہوگا۔ طالبان کے حامی کہتے ہیں کہ پیش قدمی اِنہی Ø...
Source: jang.com.pk