کورونا بدستور موجود۔۔۔۔۔
شیئر کریں دو سال کے سخت ترین لاک ڈاؤن کے بعد کینیڈا میں اب کچھ سختی کم ہوگئی ہے2020ء کے آغاز سے لیکر2021 کے موسم گرما تک کورونا وباء کی سختی اتنی زیادہ تھی کہ لگتا تھازندگی اب گھروں کے اندر قید کی صورت میں گزرے گی تمام معمولات زندگی بند تھیں خریداری پر قدغن تھی سوائے کھانے پینے کی چیزوں کے کچھ سٹورز کے سوا سب کچھ ہی ممنوع تھا اگر کوئی ای...
Source: dailyaaj.com.pk