افغان مہاجرین کی امریکہ آمد، 10 ریاستیں 22 ہزار مہاجرین کو قبول کرنے پر رضا مند
ملک چھوڑنے تک انہیں یہ خوف تھا کہ اگر وہ افغانستان میں رہے تو طالبان انہیں مار ڈالیں گے، اور اب انہیں یہ خدشہ ہے کہ طالبان پیچھے رہ جانے والے ان کے خاندانوں کو ہلاک کر دیں گے۔