دن کا دورانیہ بڑھنے سے کرہ ارض پر آکسیجن کی مقدار میں اضافہ ہوا، نئی تحقیق
اے پی کے مطابق، سائنس کی دنیا میں آج تک ایک بڑا معمہ یہ ہے کہ بہت ہی قلیل مقدار میں آکسیجن والے سیارے سے بدل کر زمین آج سانس لینے کے قابل آب و ہوا والا سیارہ کیسے بنی؟ سائنس دان ایک طویل عرصے سے آکسیجن پیدا کرنے والے اس بیکٹیریا کو زمین پر آکسیجن پیدا کرنے کا سبب سمجھتے تھے۔ لیکن انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ آخر اتنی بڑی مقدار میں Ø...