Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 2 - Support Gain News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Support Gain. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Support Gain Today - Breaking & Trending Today

آزاد کشمیر، 33 انتخابی حلقوں کا نتیجہ"ففٹی ففٹی"رہا - Vimarsana News

آزاد کشمیر، 33 انتخابی حلقوں کا نتیجہ"ففٹی ففٹی"رہا

آزاد کشمیر، 33 انتخابی حلقوں کا نتیجہ”ففٹی ففٹی“رہا اسلام آباد ( افضل بٹ)حالیہ الیکشن آزاد کشمیر کی حدود میں واقع 33 انتخابی حلقوں کا نتیجہ” ففٹی ففٹی “رہا ،تحریک انصاف نے 16 اور دیگر جماعتوں نے بھی 16 نشستیں حاصل کیں جبکہ ایک نشست کا نتیجہ ابھی تک سامنے نہیں آیا تاہم پاکستان کی حدود میں واقع مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں میں...

گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر - Vimarsana News

گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مظفر آباد میں چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گنڈا پور کو چھوڑو آج اچھی اچھی باتیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تیاری میں حکومت کی پوری معاونت حاصل رہی ہے، الیکشن میں ٹرن آؤٹ 56 فیصد سے زیادہ ہو گا۔

PTI کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت، عمران پسندیدہ لیڈر - Vimarsana News

PTI کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت، عمران پسندیدہ لیڈر

PTI کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت، عمران پسندیدہ لیڈر اسلام آباد (اے پی پی)گیلپ سروے آف پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کی سب سے مقبول جماعت اور وزیراعظم عمران خان پسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے ہیں، جبکہ کشمیری عوام کی اکثریت کی رائے میں 25 جولائی کے اÙ...

سی ڈی اے کا سروسز اور اقدامات سے متعلق عوامی سروے کا فیصلہ - Vimarsana News

سی ڈی اے کا سروسز اور اقدامات سے متعلق عوامی سروے کا فیصلہ

سی ڈی اے کا سروسز اور اقدامات سے متعلق عوامی سروے کا فیصلہ اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے اپنی سروسز اور اقدامات بارےاسلام آباد کے شہریوں کا فیڈبیک جاننے کے لیے سروے شروع کرنیکا فیصلہ کیاہے جس پر جلد عملدرآمد کیاجائے گا ۔اگلے تین ماہ کے دوران سی ڈی اے انتظامیہ عوامی خدمت کی فراہمی کومزید بہتر بنانے کیلیے اصلاحات کے ایجنڈÛ...

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW - Vimarsana News

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW

دیکھیے جرمنی میں ووٹ کیسے ڈالے جاتے ہیں؟ اس دوران دائیں بازوں کی سیاسی جماعت اے ایف ڈی (متبادل برائے جرمنی)  سے منسلک رکن وفاقی پارلیمان  عام انتخابات میں ہیرا پھیری کے امکان کے بارے میں، ثبوت فراہم کیے بغیر، کھل کر قیاس آرائی کر رہے ہیں۔ اے ایف ڈی کے ایک رکن پارلیمان اشٹیفان برانڈر کے بقول، '' چونکہ ملک بھر کے تمام ٹاؤن ہالوں میں مÛ...

Source: dw.com